نابالغ لڑکیوں کو جبراََ مذہب تبدیل کروانے کے مسئلے پر کیوں نہیں بولا جاتا؟ اُشنا شاہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے کہا ہے کہ ہم اس مسئلے پر کیوں نہیں بولتے کہ جب نابالغ لڑکیوں کا جبراََ مذہب تبدیل کرواکے شادی کروائی جاتی ہے۔اُشنا شاہ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ نابالغ کے ساتھ اغواء/شادی/تعلقات واقعی ایک ایسی چیز ہے جسے میڈیا کو اُجاگر کرنا چاہیے اور عوام کو مذمت کرنی چاہیے۔ اداکارہ نے سوالیہ انداز میں کہا کہ تاہم، کیا ہم اقلیتوں سے تعلق رکھنے والی نابالغ لڑکیوں کو مذہب تبدیل کرنے اور شادی کرنے پر مجبور کرنے پر وہی روشنی اور توجہ دے سکتے ہیں؟اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں ہیش ٹیگ دُعا زہرا اور اقلیتوں کے حقوق کا بھی استعمال کیا۔zاضح رہے کہ دعا زہرا کو لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر لاہور کے شیلٹر ہوم سے منتقل کرنے کے بعد کراچی کے چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رکھا گیا ہے۔عدالت نے دعا زہرا کو اغواء کرنے کے مقدمے میں ظہیر اور اس کے بھائی شبیر کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ہے۔



  تازہ ترین   
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
گورنر راج آخری آپشن، کوشش کر رہے ہیں اس طرف نہ جائیں: خواجہ آصف
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر