40ویں سالگرہ پر پریانکا چوپڑا کا میکسیکو میں جشن

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی 40ویں سالگرہ اہلخانہ اور دوستوں کے ساتھ میکسیکو میں منائی۔چند روز قبل ان کی منیجر اور دوست نے پریانکا کی سالگرہ کے جشن کی تصاویر شیئر کیں۔تصاویر کو کیپشن دیا گیا کہ ‘پریانکا چوپڑا کی سالگرہ کے لیے کابو میں خوشیوں بھرے لمحات’۔پریانکا چوپڑا کا نیا پراجیکٹ ’’Citadel‘‘ ہے، یہ ایک ٹی وی سیریز ہے جسے انڈیا، اٹلی اور میکسیکو میں فلمایا گیا ہے۔
پچھلے سال نیٹ فلکس پر پریانکا چوپڑا کی فلم ‘دی وائٹ ٹائیگر’ ریلیز ہوئی تھی جسے بہت پسند کیا گیا تھا۔



  تازہ ترین   
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 3 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
سعودی عرب نے پاکستان کے 5 ارب ڈالر قرض کی واپسی 3 سال کیلئے مؤخر کر دی
پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے 30 پولنگ سٹیشنز کے نتائج مسترد کر دیے، ری پولنگ کا مطالبہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر