اداکار یاسر شورو کی اہلیہ کی باحجاب تقریب میں شرکت سب کو بھاگئی

اداکار یاسر شورو کی اہلیہ زینب آبرو نے اداکارہ ثانیہ شمشاد کے بیٹے کی سالگرہ میں باحجاب شرکت کی جس کو اداکارہ ثانیہ شمشاد سمیت مداحوں نے بھی سراہا۔یاسر شورو کی اہلیہ کی ثانیہ شمشاد کے بیٹے کی تقریب کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں جس میں ان کی اہلیہ کو سیاہ اور سفید رنگ کا عبایا پہنے چہرے پر حجاب لگائے دیکھا جاسکتا ہے۔ثانیہ نے یاسر شورو کی اہلیہ کے لیے انسٹا اسٹوری شیئر کی جس پر درج تھا کہ زینب ہمیں تم پر فخر ہے۔ایک صارف نے لکھا کہ یہی وجہ ہے کہ خاتون ان سب کے درمیان منفرد اور باوقار لگ رہی ہیں۔ایک اور صارف نے تمام اداکاروں کے ہمراہ زینب کی تصویر پر تبصرہ کرتے لکھا کہ زینب سب کے درمیان سب سے زیادہ اچھی لگ رہی ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرض واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی سطح پر بڑھ رہی ہیں اس میں حکومت کا قصور نہیں: رانا ثنا
پنجاب کے تمام شہروں کے اندر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان
35 واں روز: پاسداران انقلاب نے امریکا کا ایک اور جدید ترین ایف 35 طیارہ مار گرایا
پٹرول و ڈیزل پر سبسڈی ختم، حکومت نے پٹرولیم لیوی 55 روپے فی لٹر بڑھا دی
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا، ابھی اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر