مرسڈیز کی سنگل چارج پر ایک ہزار کلومیٹر فاصلہ طے کرنے والی الیکٹرک گاڑی

مرسڈیز نے کچھ عرصے پہلے طے کیا تھا کہ ایک ایسی کانسیپٹ الیکٹرک گاڑی تیار کی جائے جو سنگل چارج پر ایک ہزار کلومیٹر تک سفر کرسکے۔اور اب وہ کانسیپٹ گاڑی مرسڈیز ای کیو ایکس ایکس کی شکل میں پیش کردی گئی ہے۔ای کیو ایکس ایکس کے بارے میں کمپنی کا کہنا ہے کہ اس میں سفرکرتے ہوئے محسوس ہوتا ہے کہ یہ مستقبل کی گاڑی ہے۔ویسے اس کو عام صارفین کے لیے تو تیار نہیں کیا جائے گا مگر اس کی ٹیکنالوجیز کو مستقبل قریب میں دیگر گاڑیوں کا حصہ بنایا جائے گا۔اس گاڑی کی چھت پر سولر پینلز نصب ہیں اور یہ سڑک پر چلتے ہوئے کسی فٹ بال کے مقابلے میں ہوا کو زیادہ بہتر کاٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
گاڑی کے اندر ایک سنگل موٹر موجود ہے جو 244 ہارس پاور فراہم کرتی ہے۔یہ 7 سیکنڈ میں 0 سے 60 میل فی گھنٹہ کی رفتار پکڑ سکتی ہے۔گاڑی میں رئیل ٹائم 3 ڈی نیوی گیشن سسٹم دیا گیا ہے جبکہ 47.5 انچ ڈسپلے دیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر