منیب بٹ بارش میں بچوں کے ساتھ بچہ بن گئے، تصاویر وائرل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ کی بیٹی کے ساتھ بارش سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصاویر وائرل ہو گئیں۔خوبرو اداکار منیب بٹ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے ہیں، انہوں نے گزشتہ روز فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلٹ فارم انسٹا گرام پر بیٹی امل منیب کے ساتھ خوبصورت تصاویر شیئر کیں۔ان تصاویر میں دکھا جاسکتا ہے کہ منیب بٹ بچوں کے ساتھ بچے بن گئے، ان کی بیٹی امل منیب اور اس کی کزن بھی بارش کے مزے لے رہی ہیں۔



  تازہ ترین   
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 3 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
سعودی عرب نے پاکستان کے 5 ارب ڈالر قرض کی واپسی 3 سال کیلئے مؤخر کر دی
پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے 30 پولنگ سٹیشنز کے نتائج مسترد کر دیے، ری پولنگ کا مطالبہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر