پاک امریکا ہیلتھ ڈائیلاگ کل سے شروع ہوگا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان اور امریکا کے درمیان 2 روزہ ہیلتھ ڈائیلاگ کل سے شروع ہوگا۔وزیر صحت قادر پٹیل کی سربراہی میں4 رکنی وفد ہیلتھ ڈائیلاگ میں شرکت کیلئے واشنگٹن پہنچ گیا ہے۔ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ صحت کے شعبہ میں دوطرفہ تعاون پر بات چیت کریں گے۔قادر پٹیل نے کہا کہ صحت کے بارے میں مذاکرات پاکستان امریکا میں قریبی تعلقات کا اہم سنگ میل ہے۔ترجمان وزارت صحت نے بتایا کہ امریکی ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اور این آئی ایچ کے درمیان تعاون پر بات ہوگی۔قادرپٹیل نے کہا کہ مذاکرات میں ماں اور بچے کی صحت اور غذائیت سے متعلق بھی بات چیت ہوگی۔



  تازہ ترین   
امریکہ-ایران امن معاہدہ آئندہ 24 گھنٹے میں طے پانے کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف
معیشت درست سمت میں گامزن، برآمدات اور ٹیکس نظام کی بہتری پر خصوصی توجہ دی: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی میثاقِ جمہوریت و معیشت کیلئے اپوزیشن کو پھر بات چیت کی دعوت
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
امن معاہدہ قریب، آئندہ 24 گھنٹے میں پیشرفت متوقع ہے: شہباز شریف
آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کب ہو گی، شیڈول جاری
امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر