مانی نے عمران خان کیلئے کیا اپیل کی؟

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار مانی نے ملک چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے حوالے کرنے کی اپیل کر دی۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹا گرام پر اداکار مانی کا ایک ویڈیو کلپ زیرِ گردش ہے جس میں اُنہیں پاکستان کی موجودہ صورتِ حال پر بات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔مانی نے ویڈیو میں اپنا والٹ دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ پیسے ختم ہو گئے تو واپس جانا پڑے گا۔جس پر اُن کی اہلیہ و اداکارہ حرا مانی کہتی ہیں کہ عام طور پر یہ پیسے ختم ہو ہی جاتے ہیں۔حرا کی بات سُن کر مانی نے کہا کہ ہمارے ملک کی کرنسی بہت نیچے گِر گئی ہے۔مانی نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ خُدا کا واسطہ ہے، یہ ملک عمران خان کو دے دو، وہ 100 کا ڈالر کر دیں گے۔



  تازہ ترین   
شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، پارٹی سطح پر مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق
بھارت سے ساولکوٹ ڈیم پر تفصیلات طلب، پانی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: دفتر خارجہ
بانی پی ٹی آئی کی بینائی صرف 15 فیصد باقی ہے: بیرسٹر سلمان صفدر
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، خصوصی بچوں کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں میسر ہوں گی: مریم نواز
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ
ترلائی امام بارگاہ کے واقعے سے پوری قوم سوگوار ہے: وزیراعظم
ڈی آئی خان : دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید
300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر