گھر پر بیوی خوش تو میں بھی خوش: رنبیر کپور

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ گھر پر بیوی خوش ہو تو وہ بھی خوش ہوتے ہیں۔سوشل میڈیا پر رنبیر کپور کا میڈیا سے گفتگو کا ایک کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں اپنی فلم ’شمشیرا ‘دیکھنے سے متعلق عالیہ کی خوشی بتاتے دیکھا گیا۔صحافی کے سوال پر رنبیر کا کہنا تھا کہ عالیہ نے فلم شمشیرا دیکھی اور پوری ٹیم کو بہت پیار دیا کیونکہ انہیں فلم بہت پسند آئی۔انہوں نے مزید کہا کہ میرے لیے یہ ایک خوشی کی بات ہے کیوں کہ گھر پر بیوی خوش تو میں بھی خوش ہوں۔دوران گفتگو رنبیر کپور نے عالیہ کی فلم ڈارلنگ کی بھی تعرین کی اور کہا کہ میں نے فلم ’ڈارلنگ‘ دیکھی ہے بہت کمال کی ہے جیسے آپ لوگ عالیہ سے خواہش رکھتے ہو اسی لیول پر ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرض واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی سطح پر بڑھ رہی ہیں اس میں حکومت کا قصور نہیں: رانا ثنا
پنجاب کے تمام شہروں کے اندر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان
35 واں روز: پاسداران انقلاب نے امریکا کا ایک اور جدید ترین ایف 35 طیارہ مار گرایا
پٹرول و ڈیزل پر سبسڈی ختم، حکومت نے پٹرولیم لیوی 55 روپے فی لٹر بڑھا دی
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا، ابھی اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر