ملک میں خودکشی سے بچانے والی دوا سمیت 60 اہم ادویات ناپید

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)ملک میں خودکشی سے بچانے والی دوا سمیت 60 اہم ادویات ناپید ہو گئیں۔پاکستان سائیکاٹرک سوسائٹی نے ادویات کی قلت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فارماسیوٹیکل کمپنیوں سمیت ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کو بھی خط لکھ دیا۔پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پیداواری لاگت بڑھنے سے 60 اہم ادویات دستیاب نہیں۔چیئرمین پی پی ایم اے قاضی منصور نے کہا ہے کہ ڈالر کی قدر بڑھنے سے خام مال مہنگا ہوا، کمپنیاں یہ ادویات نہیں بنا رہیں۔دوسری جانب ڈریپ نے بھی مقامی مارکیٹ میں 8 ادویات کی قلت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپلائی چین کے مسائل اور کنٹرولڈ ڈرگز کا کوٹہ نہ ملنے کی وجہ سے چند ادویات کی قلت ہوئی ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
وزیراعظم کی آزاد کشمیر الیکشن میں برتری پر نوازشریف، کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
مسلم لیگ (ن) کا آزاد کشمیر الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ
خلیجی ممالک ٹرمپ کی ایران پالیسی سے سخت پریشان اور مایوس ہیں: امریکی اخبار
ایران پر دوسری جنگِ عظیم جیسی شدت کے حملوں کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر