عدنان سمیع نے گلوکاری کو خیرباد کہہ دیا؟

ممبئی (نیشنل ٹائمز): معروف گلوکار عدنان سمیع نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے تمام پوسٹ ڈیلیٹ کر دیئے ہیں۔دنیا بھر میں مشہور گلوکار اور میوزک کمپوزر عدنان سمیع نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے تمام پرانی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی ہیں جس کی وجہ سے ان کے مداح تشویش میں مبتلا ہیں۔گلوکار نے تمام پوسٹ ڈیلیٹ کرنے کے بعد ایک ویڈیو اب لوڈ کی ہے جس میں ’الوداع‘ لکھا ہے جبکہ اس ویڈیو کے کیپشن میں بھی انہوں نے الوداع لکھا ہے۔اس ویڈیو پر عدنان سمیع کے مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین نے سوالوں کے ڈھیر لگا دیئے ہیں۔سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ عدنان نے گلوکاری کو خیرباد کہہ دیا ہے جبکہ ان کے مداح پُرامید ہیں کہ وہ کوئی نئی شروعات یا نیا گانا پیش کرنے جارہے ہیں تاہم ابھی گلوکار کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید
قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
خلیجی ممالک اپنی سرزمین امریکا یا اسرائیل کو فراہم نہ کریں، معاونت دشمنی تصور ہوگی: ایران
پاک افغان سرحد پر کامیاب کارروائیاں، 26 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک، 4 اہم اہداف تباہ
مری ایکسپریس وے پر وین میں آتشزدگی، 10 سیاح جھلس کر جاں بحق…..
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر