خواتین میں ڈپریشن کی وجہ منفی سماجی تعلقات ہیں، تحقیق

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ خواتین اور مردوں پر ڈپریشن یا ذہنی دباؤ مختلف انداز سے اثر انداز ہوتا ہے، جس کی بنیادی وجہ منفی سماجی تعلقات کا ہونا ہے جبکہ یہ بات گزشتہ تحقیق سے واضح ہوئی ہے کہ خواتین مردوں کے مقابلے میں زیادہ ذہنی دباؤ کا شکار ہوتی ہیں۔امریکی تحقیق دان الیکسیا ولیمز کے مطابق چوہوں پر کی گئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ منفی سماجی تعلقات مادہ چوہوں میں جینیاتی تبدیلی کا سبب ہیں، جو اظہارِ رائے کے نمونوں پر اثر انداز ہوتے ہیں اور یہی ڈپریشن یا ذہنی دباؤ کا باعث بنتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محققین نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ دماغ کا ایک حصہ جسے ’نیوکلیئس ایکمبنس‘ کہا جاتا ہے، جو حوصلہ افزائی اور مثبت یا منفی تجربات کے ردِعمل میں اہم کردار ادا کرتا ہے، یہ ذہنی دباؤ یا ڈپریشن کے دوران کس طرح اور کتنا متاثر ہوتا ہے۔محققین کا کہنا ہے کہ ڈپریشن کی وجہ کا تعین اس کے مؤثر طریقۂ علاج کا باعث بن سکتا ہے۔ئنس کو متاثرہ مریضوں کے مؤثر علاج کے ایک قدم قریب لے آئیں گے۔



  تازہ ترین   
ایران نے خلیجی ممالک پر 6 ہزار سے زائد راکٹ اور میزائل حملے کئے: عرب میڈیا
ایران عوام کی نظروں سے دور ایٹمی توانائی پر کام کر رہا تھا، امریکی وزیر خارجہ
آبنائے ہرمز سے خود تیل لائیں، امریکا مدد نہیں کرے گا: ٹرمپ یورپی ممالک پر برس پڑے
اسلام آباد میں تاجر کا قتل افسوسناک واقعہ، گینگ گرفتار کر لیا: طلال چودھری
وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورہ پر چین پہنچ گئے
اسحاق ڈار کا دورہ اہم، ایران سمیت علاقائی امور پر یکساں مؤقف رکھتے ہیں: چین
ٹرمپ آبنائے ہرمز کے بغیر بھی جنگ ختم کرنے پر آمادہ: امریکی اخبار، عرب ممالک اخراجات دیں: وائٹ ہاؤس
ثالثی پیشکش نیک نیتی پر مبنی، فیصلے فریقین نے خود کرنے ہیں: سفیر پاکستان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر