خلیل الرحمان قمر یا فردوس جمال! ماہرہ کس کے ساتھ سفر کریں گی؟

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)اداکارہ ماہرہ خان نے تنازعات اور تنقید کے باوجود دوران شو خلیل الرحمان قمر کا انتخاب کرلیا۔ماہرہ خان حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئیں جس دوران انہیں میزبان نے ایک صورتحال بتاتے ہوئے 2 شخصیات میں سے کسی ایک کو منتخب کرنے کو کہا۔میزبان واسع چوہدری کی ماہرہ خان کو دی گئی صورتحال کچھ ایسی تھی کہ آپ موٹر سائیکل چلارہی ہیں اور کسی ایک شخصیت کو پیچھے بٹھاسکتی ہیں لیکن دو لوگ آپ کے سامنے موجود ہیں، خلیل الرحمان قمر اور فردوس جمال، تو آپ کا انتخاب کون ہوگا؟یاد رہے کہ ایک شو میں ماہرہ خان کی تصویر دیکھ کر خلیل الرحمان قمر کا کہنا تھا کہ مجھے زندگی بھر غم رہے گا کہ ماہرہ نے میری زندگی کا سیریل کیا اور اس ڈرامے میں بطور ہیروئن کردار ادا کیا، یہ غم مجھے ہمیشہ رہے گا۔فردوس جمال نے 2019 میں نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں شرکت کی۔ ماہرہ خان سے متعلق پوچھے جانے والے سوال پر اداکار کا کہنا تھا ان کی عمر زیادہ ہے، اس عمر میں ہیروئنیں نہیں ہوتیں بلکہ ماں کے کردار کیے جاتے ہیں۔اداکار نے مزید کہا تھا کہ اب کسی کو اچھا لگے یا برا، ماہرہ ہیروئن اسٹف نہیں ہیں جب کہ فردوس جمال نے ماہرہ کو درمیانے درجے کی ماڈل قرار دیا تھا جس پر سوشل میڈیا صارفین سمیت انڈسٹری کے کئی اداکاروں اور فنکاروں نے سخت ردعمل کا اظہار کیا تھا۔اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)اداکارہ ماہرہ خان نے تنازعات اور تنقید کے باوجود دوران شو خلیل الرحمان قمر کا انتخاب کرلیا۔ماہرہ خان حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئیں جس دوران انہیں میزبان نے ایک صورتحال بتاتے ہوئے 2 شخصیات میں سے کسی ایک کو منتخب کرنے کو کہا۔میزبان واسع چوہدری کی ماہرہ خان کو دی گئی صورتحال کچھ ایسی تھی کہ آپ موٹر سائیکل چلارہی ہیں اور کسی ایک شخصیت کو پیچھے بٹھاسکتی ہیں لیکن دو لوگ آپ کے سامنے موجود ہیں، خلیل الرحمان قمر اور فردوس جمال، تو آپ کا انتخاب کون ہوگا؟یاد رہے کہ ایک شو میں ماہرہ خان کی تصویر دیکھ کر خلیل الرحمان قمر کا کہنا تھا کہ مجھے زندگی بھر غم رہے گا کہ ماہرہ نے میری زندگی کا سیریل کیا اور اس ڈرامے میں بطور ہیروئن کردار ادا کیا، یہ غم مجھے ہمیشہ رہے گا۔فردوس جمال نے 2019 میں نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں شرکت کی۔ ماہرہ خان سے متعلق پوچھے جانے والے سوال پر اداکار کا کہنا تھا ان کی عمر زیادہ ہے، اس عمر میں ہیروئنیں نہیں ہوتیں بلکہ ماں کے کردار کیے جاتے ہیں۔اداکار نے مزید کہا تھا کہ اب کسی کو اچھا لگے یا برا، ماہرہ ہیروئن اسٹف نہیں ہیں جب کہ فردوس جمال نے ماہرہ کو درمیانے درجے کی ماڈل قرار دیا تھا جس پر سوشل میڈیا صارفین سمیت انڈسٹری کے کئی اداکاروں اور فنکاروں نے سخت ردعمل کا اظہار کیا تھا۔



  تازہ ترین   
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرض واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی سطح پر بڑھ رہی ہیں اس میں حکومت کا قصور نہیں: رانا ثنا
پنجاب کے تمام شہروں کے اندر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان
35 واں روز: پاسداران انقلاب نے امریکا کا ایک اور جدید ترین ایف 35 طیارہ مار گرایا
پٹرول و ڈیزل پر سبسڈی ختم، حکومت نے پٹرولیم لیوی 55 روپے فی لٹر بڑھا دی
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا، ابھی اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر