بلوچی گانا ‘کنا یاری گداری’ سمندر پار بھی مشہور

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)کوک اسٹوڈیو سے مشہور ہونے والے بلوچی ریپر کا گانا’کنا یاری گداری’ سمندر پار بھی عوام میں مقبول ہو گیا۔ناروے سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے شادی کی ایک تقریب میں بلوچی گانے پر رقص کیا جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ویڈیو کا کیپشن بنایا گیا ہے کہ ‘جن کو بلوچی زبان نہیں آتی لیکن وہاں کے لوگوں نے گانے پر ڈانس کرکے چار چاند لگا دیے’۔سوشل میڈیا پر نوجوانوں کا گروپ کی شکل میں کیا گیا رقص صارفین کی خوب داد سمیٹ رہا ہے۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلہ دیشی عوام اور طارق رحمان کو مبارکباد
شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، پارٹی سطح پر مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق
بھارت سے ساولکوٹ ڈیم پر تفصیلات طلب، پانی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: دفتر خارجہ
بانی پی ٹی آئی کی بینائی صرف 15 فیصد باقی ہے: بیرسٹر سلمان صفدر
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، خصوصی بچوں کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں میسر ہوں گی: مریم نواز
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ
ترلائی امام بارگاہ کے واقعے سے پوری قوم سوگوار ہے: وزیراعظم
ڈی آئی خان : دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر