میرے پاؤں سے آپ کو کیا لینا دینا؟ آمنہ الیاس کا تنقیدکرنیوالوں کو جواب

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے پاؤں پر ہونے والی تنقیدپر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر آمنہ الیاس کا نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کا ایک کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں اپنے پیروں پر کی جانے والی تنقید سے متعلق بات کرتے دیکھا گیا۔آمنہ الیاس نے بتایا کہ میں نے اداکارہ ایمن خان کے ہمراہ منال کے ویڈنگ ڈنر کی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تھی جس پر کیا جانے والا ایک کمنٹ بہت وائرل ہوا تھا۔ وائرل کمنٹ میں صارف نے لکھا تھا کہ باجی جتنا میک اپ اپنے feets پر لگایا ہے تھوڑا پاؤں پر بھی لگالیتی، جس پر میں نے صارف سے کمنٹ کرتے ہوئے پوچھا کہ foot یا feet؟دوسرا سوال یہ کہ آپ نے چاٹنا ہے کیا؟ جس کے پیش نظر میرا مقصد یہ تھا کہ میرے پیروں سے آپ کو کیا لینا دینا؟اس پر میزبا ن احسن نے سوال کیا مردانہ پیر ہیں کیا؟ یہ کس نے کہا تھا؟ جس پر اداکارہ نے جواب دینے سے گریز کیا۔



  تازہ ترین   
امریکی فوجیوں کے موبائل فون ضبط کرنے پر غور
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر