ساحر علی بگا نے گانا خراب کرنے پر عالیہ بھٹ پر مقدمہ کیوں نہ کیا؟

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان کے معروف گلوکار ساحر علی بگا نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ بہت پیاری لگتی ہیں۔ساحر علی بگا نے حال ہی میں ایک ٹاک شو میں شرکت کی۔
اس دوران ساحر علی بگا سے پوچھا گیا کہ اُن کا گانا ’میں تینوں سمجھاواں کی‘ جب عالیہ بھٹ کی جانب سے گا کر بگاڑا گیا تو انہوں نے عالمی عدالت میں عالیہ بھٹ پر مقدمہ کیوں نہیں کیا؟جس پر ساحر علی بگا کا ہنستے ہوئے کہنا تھا کہ عالیہ بھٹ مجھے بہت سوہنی لگتی ہے، میں نے سوچا گانے تو جیسا بھی گا رہی ہیں اچھا لگ رہا ہے، جہاں اتنے لوگ بے سُرا گا رہے ہیں وہاں عالیہ بھٹ کا گانا بگاڑنا بھی جائز ہے۔ساحر علی بگا نے مزید کہا کہ بھارتی ہدایتکار کرن جوہر نے عالیہ بھٹ سے گانا گانے کو کہا تھا اور میرا یہ گانا عالیہ بھٹ کے ریکارڈ کروانے سے پہلے مجھ سے اجازت بھی لی گئی تھی۔



  تازہ ترین   
امریکی فوجیوں کے موبائل فون ضبط کرنے پر غور
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر