امریکا کا پی ٹی آئی اہلکار کے ڈونلڈ لُو سے رابطے پر بات سے گریز

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اوور سیز عبداللّٰہ ریار کے ڈونلڈ لُو کے ساتھ مبینہ رابطے کے بارے میں بات کرنے سے گریز کیا ہے۔میڈیا کی جانب سے رابطہ کرنے پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم نجی سفارتی ملاقاتوں پر تبصرہ نہیں کرتے۔اس سے قبل پی ٹی آئی کے سیکرٹری اوور سیز چیپٹر ڈاکٹر عبداللّٰہ ریار نے مبینہ طور پر نائب امریکی وزیر خارجہ ڈونلڈ لُو سے رابطہ کر کے کہا تھا کہ ماضی بُھلائیں اور آگے بڑھیں۔یاد رہے کہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا تھا کہ تحریک انصاف نے امریکی سفارت کار ڈونلڈ لُو سے معافی مانگ لی ہے، ملاقات اور امریکی حکومت سے معافی کے شواہد سامنے آچکے ہیں، پاکستان میں امریکا کے خلاف نعرے لگانے والا امریکا کے پیر پکڑ رہا ہے۔



  تازہ ترین   
سعودی اتحادی فورسز کا یمن میں حوثیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن شروع کرنے کا اعلان
پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا
ٹرمپ کا پوتن سے ٹیلی فونک رابطہ، توانائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
فرانس کی ایران کیلئے جوہری ہتھیاروں کی مخالفت دوہرا معیار ہے: اسماعیل بقائی
ٹرمپ نے ایران کے مسئلے کے حل میں روس کی شمولیت کا خیر مقدم کیا، کریملن
مودی سرکار نے احتجاج روکنے کیلئے دہلی کو مقبوضہ علاقہ بنا دیا، جگہ جگہ فوج تعینات
ایران اب بھی امریکا کو جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، بلومبرگ
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر