سلمان شیخ کو کوئی نہیں جانتا: حرا مانی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے بلاگرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود اسٹوری پر اداکارہ نے بلاگرز پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے اپنے شوہر کا نام یاد کروایا کہ وہ ’مانی‘ ہیں نہ کہ سلمان شیخ۔اداکارہ و گلوکارہ حرا مانی نے گزشتہ روز انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا کہ پلیز جتنے بھی بلاگرز ہیں وہ براہِ مہربانی مانی کا نام مانی لکھا کریں، یہ سلمان شیخ نہیں ہیں، یہ مانی ہیں صرف مانی ہیں۔انہوں نے لکھا کہ یہ مانی ہیں، اسی لیے میں حرا مانی ہوں ورنہ میرا نام بھی حرا سلمان شیخ ہوتا، لیکن میرا نام حرا مانی ہے کیوں کہ مانی مانی ہیں، شکریہ۔انہوں نے یہ بھی لکھا ہے کہ سلمان شیخ کو کوئی نہیں جانتا، ہم صرف مانی کو مانی کے طور پر جانتے ہیں۔



  تازہ ترین   
افغانستان اپنی سرزمین پاکستان میں دہشت گردی کے استعمال سے روکے: عاصم افتخار
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ریڈیو سے وابستہ افراد کو خراجِ تحسین
وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلہ دیشی عوام اور طارق رحمان کو مبارکباد
شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، پارٹی سطح پر مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق
بھارت سے ساولکوٹ ڈیم پر تفصیلات طلب، پانی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: دفتر خارجہ
بانی پی ٹی آئی کی بینائی صرف 15 فیصد باقی ہے: بیرسٹر سلمان صفدر
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، خصوصی بچوں کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں میسر ہوں گی: مریم نواز
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر