برطانوی آرمی کا ٹوئٹر اور یوٹیوب اکاؤنٹ ہیک، تحقیقات جاری

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)برطانوی آرمی کے ٹوئٹر اور یوٹیوب اکاؤنٹس گزشتہ روز اچانک ہیک کر لیے گئے، جن کا کنٹرول کچھ وقت کے بعد برطانوی فوج نے دوبارہ حاصل کر لیا ہے۔برطانوی فوج نے اپنے اکاؤنٹس پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کے بعد ٹوئٹ کر کے اکاؤنٹس ہیک ہونے کے واقعے پر معذرت کی اور اس حوالے سے مکمل تحقیقات کروانے کی یقین دہانی بھی کروائی ہے۔ہیکرز نے برطانوی آرمی کے ٹوئٹر اور یوٹیوب اکاؤنٹس کا کنٹرول حاصل کرنے کے بعد ان دونوں اکاونٹس کو کرپٹو کرنسی اور نان فنجیبل ٹوکنز (NFTs) کے بارے میں معلومات شیئر کرنے کے لیے استعمال کیا۔برطانوی آرمی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کرپٹو کرنسی کے بارے میں متعدد ٹوئٹس کیے گئے۔جبکہ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر موجود برطانوی آرمی کے آفیشل اکاؤنٹ کا نام تبدیل کر کے ’آرک انویسٹ‘ رکھ دیا گیا اور کرپٹو کرنسی کے بارے میں کچھ ویڈیوز بھی شیئر کی گئیں۔اس معاملے پر عالمی سطح پر سرمایہ کاری کے لیے ایک مقبول کمپنی ’آرک انویسٹ‘کی جانب سے اب تک کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا۔



  تازہ ترین   
سعودی اتحادی فورسز کا یمن میں حوثیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن شروع کرنے کا اعلان
پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا
ٹرمپ کا پوتن سے ٹیلی فونک رابطہ، توانائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
فرانس کی ایران کیلئے جوہری ہتھیاروں کی مخالفت دوہرا معیار ہے: اسماعیل بقائی
ٹرمپ نے ایران کے مسئلے کے حل میں روس کی شمولیت کا خیر مقدم کیا، کریملن
مودی سرکار نے احتجاج روکنے کیلئے دہلی کو مقبوضہ علاقہ بنا دیا، جگہ جگہ فوج تعینات
ایران اب بھی امریکا کو جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، بلومبرگ
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر