علی ظفر کی اہلیہ نے شوہر پر لگے ہراسانی کے الزام پر کیا کہا؟

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)گلوکار علی ظفر کی اہلیہ عائشہ فضلی نے گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے ان کے شوہر پر لگائے گئے ہراسانی کے الزامات پر اظہارِ خیال کیا ہے۔ 2018 میں میشا شفیع نے دعویٰ کیا تھا کہ گلوکار علی ظفر نے کئی بار ہراساں کیا، جواب میں علی ظفر نے گلوکارہ کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کیا۔اب کچھ دن قبل عائشہ فضلی نے انسٹاگرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں انہوں نے صارفین کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جواب دیے۔ایک صارف نے میشا شفیع کی جانب سے لگائے گئے الزامات سے متعلق سوال کیا کہ ‘کیا آپ کو واقعی یقین ہے کہ علی ظفر اس کیس میں بے قصور ہیں؟ کیونکہ بیوی کے علاوہ شوہر کو بہتر طور پر کوئی نہیں جان سکتا’۔جواب میں عائشہ فضلی نے کہا ‘بالکل! جب بلیک میلنگ کا آغاز ہوا تو میں اس جگہ موجود تھی اور میں نے خود سارا معاملہ دیکھا، میں نے یہ بھی دیکھا کہ اس سب میں کون ملوث ہے، ہم نے بہت سے پوشیدہ حقائق سے پردہ بھی اٹھایا۔



  تازہ ترین   
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
گورنر راج آخری آپشن، کوشش کر رہے ہیں اس طرف نہ جائیں: خواجہ آصف
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر