بجلی کی لوڈشیڈنگ کیسے ختم ہوگی؟ فیصل قریشی نے حکومت کو بتادیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)اداکار و میزبان فیصل قریشی نے حکومت کو ملک میں ہمیشہ کے لیے لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا طریقہ بتادیا۔فیصل قریشی نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے دوست کی جانب سے بتائی گئی تجویز کے بارے میں بتایا۔اداکار نےکہا کہ تجویز یہ ہےکہ اگر ہرگھرکو 5 سے 10 کلو واٹ کا سولر سسٹم قسطوں پر لگوادیا جائے اور اس کا دورانیہ 5 سال میں مکمل ہو تو ہرگھر میں سولر سسٹم لگ جائےگا اور ملک میں لوڈ شیڈنگ جیسے مسئلےکا خاتمہ ہو جائےگا۔انہوں نے اپنی اسٹوری میں مزید لکھا کہ اس طرح تیل سے چلنے والے 50 بجلی گھر فوراً بند ہوجائیں گے جس سے اربوں روپے کی امپورٹ کا بل ہمیشہ کیلئے ختم ہوجائے گا اور معیشت بہتر ہو جائے گی۔ اسٹوری میں فیصل قریشی نے مزید کہا کہ اگر حکومتی عہدیدار اس پر غور کریں تو ملکی حالات بہت بہتر ہوسکتے ہیں۔



  تازہ ترین   
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر