اقرا عزیز عالیہ بھٹ کیلئے اتنی پُرجوش کیوں؟

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقرا عزیز نے بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی بہت جلد والدین بننے کی خبر پر جوش و خروش کا اظہار کیا تو صارفین اُلجھن میں پڑگئے۔اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ جلد ہی اپنے پہلے بچے کا استقبال کرنے کے لیے تیار ہیں جس کا اعلان اداکارہ نے 27 جون کو اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کیا۔اس خبر پر جہاں عالیہ اور رنبیر کے مداح خوش ہوئے تو وہیں پاکستانی اداکارہ اقرا عزیز بھی کافی خوش نظر آئیں۔اقرا عزیز نے اپنی خوشی کا اظہار کرنے کے لیے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں عالیہ بھٹ کی پوسٹ شیئر کی۔ اقرا عزیز عالیہ بھٹ کیلئے اتنی پُرجوش کیوں؟اداکارہ کی انسٹا اسٹوری دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین اُلجھن میں پڑگئے اور کہا کہ یہ کیوں اُن کے لیے اس قدر پُرجوش ہیں۔



  تازہ ترین   
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
گورنر راج آخری آپشن، کوشش کر رہے ہیں اس طرف نہ جائیں: خواجہ آصف
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر