عمران خان مہم چلا رہے ہیں کہ ادارے ٹائیگر فورس بنکر کردار ادا کریں: بلاول

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کے دوران عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان مہم چلا رہے ہیں کہ ادارے نیوٹرل نہیں بلکہ متنازع اور ٹائیگر فورس بن کر کردار ادا کریں۔انہوں نے کہا عمران خان کو پتا ہے کہ ادارے نیوٹرل رہیں گے تو خان صاحب کی پارٹی جیسی غیر جمہوری جماعتیں نہیں جیت سکتیں۔بلاول بھٹو کاکہنا تھا کہ سندھ میں بھی عمران خان کی طرح کچھ سیاست دان ہیں جنہیں ہر آمرانہ دور میں کھڑا کیا جاتا ہے، یہ بھی اداروں کے نیوٹرل ہونے سے پریشان ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ بلدیاتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں بھی ان کی ضمانتیں ضبط ہوں گی۔



  تازہ ترین   
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ
ایران میں ایک حلقہ مذاکرات، دوسرا جنگ جاری رکھنے کا حامی ہے: جے ڈی وینس
اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا
وزیراعظم اپنی مدت پوری کرینگے، تمام وزارتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے: محسن نقوی
امریکا دوبارہ اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیلئے تیار ہو گیا: ایرانی وزارت خارجہ
عالمی منڈیوں میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پھر مہنگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر