سابق آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا راؤ انوار کو قانونی نوٹس

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)سابق آئی جی سندھ اور موجودہ کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی اے ڈی خواجہ نے ریٹائرڈ ایس ایس پی راؤ انوار کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ جیو نیوز کے پروگرام میں راؤ انوار نے ان پر جھوٹے الزامات لگائے جس سے ان کی ساکھ کو نقصان پہنچا اور ان کے اہل خانہ کو ان الزامات سے خطرات کا سامنا ہے۔پیپلز پارٹی نے بینظیر بھٹو قتل تحقیقات میں دلچسپی نہیں لی، راؤ انوارنوٹس میں اے ڈی خواجہ نے راؤ انوار سے معافی مانگنے کا مطالبہ اور 5 کروڑ روپے ہرجانہ بھی طلب کیا ہے۔رپورٹس کے مطابق نوٹس میں سابق ایس ایس پی راؤ انوار کو جواب دینے کے لیے 14 دن کا وقت دیا گیا ہے۔

 



  تازہ ترین   
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ
ایران میں ایک حلقہ مذاکرات، دوسرا جنگ جاری رکھنے کا حامی ہے: جے ڈی وینس
اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا
وزیراعظم اپنی مدت پوری کرینگے، تمام وزارتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے: محسن نقوی
امریکا دوبارہ اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیلئے تیار ہو گیا: ایرانی وزارت خارجہ
عالمی منڈیوں میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پھر مہنگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر