بھارت میں مسلمان صحافی 2018 میں کی گئی ٹوئٹ پرگرفتار

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)نئی دہلی پولیس نے بھارتی صحافی محمد زبیرکو 2018 میں کی گئی ٹوئٹ کے جرم میں گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق محمد زبیر کو 2018 میں ایک تصویرٹوئٹ کرنے کے الزام میں گرفتارکیاگیا ہے، بھارتی صحافی پر مذہبی جذبات مجروح کرنے کا الزام ہے ۔دوسری جانب اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے بھی محمد زبیر کی گرفتاری کی مذمت کی ہے اور کہا ہےکہ سچ کی ایک آواز دبانے سے ہزاروں ایسی آوازیں جنم لیں گی، آخری فتح سچ ہی کی ہوگی۔یاد رہے کہ محمد زبیر گزشتہ دنوں بھارتیہ جنتا پارٹی کی سابق ترجمان نوپور شرما کے اسلام کے بارے میں نازیبا بیانات کو منظر عام پر لائے تھے۔



  تازہ ترین   
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ
ایران میں ایک حلقہ مذاکرات، دوسرا جنگ جاری رکھنے کا حامی ہے: جے ڈی وینس
اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا
وزیراعظم اپنی مدت پوری کرینگے، تمام وزارتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے: محسن نقوی
امریکا دوبارہ اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیلئے تیار ہو گیا: ایرانی وزارت خارجہ
عالمی منڈیوں میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پھر مہنگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر