سندھ میں بدترین الیکشن کرایا جارہا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سندھ میں اس وقت بدترین الیکشن کرایا جارہا ہے، اس سے بہتر ہے ایک فہرست بنا کر اعلان کر دیں۔لاہور میں فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے انتخابات میں 800 افراد کو بلامقابلہ منتخب کرایا گیا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے سپریم کورٹ ہمارے کیسز کو سنے گی۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ تمام تاجروں کو 10بجے تک کاروبار بند کرنے کا کہا گیا ہے جبکہ لوگوں کا کاروبار رات کو ہی شروع ہوتا ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ملک کا ہر عام آدمی بحران کا شکار ہے، پنجاب میں اتوار کو تمام دکانیں بند کر دی گئی ہیں۔



  تازہ ترین   
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ
ایران میں ایک حلقہ مذاکرات، دوسرا جنگ جاری رکھنے کا حامی ہے: جے ڈی وینس
اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا
وزیراعظم اپنی مدت پوری کرینگے، تمام وزارتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے: محسن نقوی
امریکا دوبارہ اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیلئے تیار ہو گیا: ایرانی وزارت خارجہ
عالمی منڈیوں میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پھر مہنگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر