یوکرین کو روس سے امن معاہدے پر اتفاق کیلئے دباؤ کا سامنا ہوسکتا ہے، بورس جانسن

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے یوکرین کو روس کے ساتھ امن معاہدے پر اتفاق کے لیے دباؤ کا سامنا کرنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بورس جانسن نے کہا کہ روسی صدر پیوٹن کے یوکرین میں جنگ جاری رکھنے کے عالمی سلامتی پر خطرناک نتائج ہوں گے۔بورس جانسن کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس سے طویل مدتی اقتصادی تباہی کا خطرہ بھی موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹریڈ یونینز کے مطالبے پر تنخواہوں میں فوری اضافہ نہیں کر سکتے، تنخواہیں بڑھانے سے مہنگائی مزید بڑھنے کا خطرہ ہے۔برطانوی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ قیمتوں میں حالیہ اضافے کی وجہ عالمی افراط زر کے مسائل ہیں، بینک آف انگلینڈ نے مجموعی طور پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، بینک آف انگلینڈ 25 سال سے افراط زر سے نمٹ رہا ہے۔



  تازہ ترین   
سعودی اتحادی فورسز کا یمن میں حوثیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن شروع کرنے کا اعلان
پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا
ٹرمپ کا پوتن سے ٹیلی فونک رابطہ، توانائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
فرانس کی ایران کیلئے جوہری ہتھیاروں کی مخالفت دوہرا معیار ہے: اسماعیل بقائی
ٹرمپ نے ایران کے مسئلے کے حل میں روس کی شمولیت کا خیر مقدم کیا، کریملن
مودی سرکار نے احتجاج روکنے کیلئے دہلی کو مقبوضہ علاقہ بنا دیا، جگہ جگہ فوج تعینات
ایران اب بھی امریکا کو جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، بلومبرگ
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر