قونصل جنرل یو اے ای کا آصف زرداری کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل کراچی بخیت عتیق الرومیتی نے ایک وفد کے ہمراہ نواب شاہ میں سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی ہفتے کو اپنے وفد کے ہمراہ شہید بے نظیر آباد پہنچے جہاں انہوں نے سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔ ترجمان کے مطابق متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی اور وفد نے زرداری ہاؤس نواب شاہ میں دونوں رہنماؤں سے ملاقات میں آصف علی زرداری کی والدہ اور بلاول بھٹو زرداری کی دادی زرین آراء زرداری کے انتقال پر تعزیت کی۔



  تازہ ترین   
ایران کی تازہ ترین تجاویز مل گئیں، دوبارہ حملے کرنے کے امکانات موجود ہیں: ٹرمپ
نئی تجویز پاکستان کے حوالے، اب گیند امریکہ کے کورٹ میں ہے: ایران
اسرائیلی جہازوں کیلئے آبنائے ہرمز مستقل بند، ایران کا نئی قانون سازی کا اعلان
چینی وزارت تجارت کا 5 کمپنیوں کیخلاف امریکی پابندیاں تسلیم نہ کرنے کا اعلان
اٹلی کے وزیر خارجہ کا عباس عراقچی سے رابطہ، بڑھتی کشیدگی پر اظہار تشویش
آزادیٔ صحافت جمہوریت کی بنیاد، سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں: صدر آصف علی زرداری
ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے شرائط نرم کر دیں: امریکی اخبار
بجلی بلوں کی ادائیگی میں آسانی کیلئے ڈیجیٹل سہولیات کو فروغ دیا جائے : وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر