زبردستی کچھ نہیں کیا، سب مشاورت سے ہوا ہے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ زبردستی کچھ نہیں ہوا، سب مشاورت کے ساتھ ہوا ہے۔مفتاح اسماعیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ریئل اسٹیٹ بروکرز، بلڈرز، ہاؤسنگ سوسائٹی ڈویلپرز، کار ڈیلرز، ریسٹورنٹ، سیلون وغیرہ کو نیٹ میں لاؤں گا۔انہوں نے کہا کہ چھوٹے دکانداروں اور جیولرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئےانکی ایسوسی ایشنز سے بات کی ہے، اُن کی مرضی سے ایسا کیا گیا۔13 بڑی صنعتوں پر سُپر ٹیکس، سیمنٹ، اسٹیل، چینی، تیل و گیس، کھاد، LNG ٹرمینل، بینکس، ٹیکسٹائل، آٹوموبیل، سگریٹ، کیمیکل و بیوریجز پر 10 فیصد اضافی ٹیکس عائدواضح رہے کہ آئندہ مالی سال23-2022 کیلئے13شعبوں کی بڑی صنعتوں پر اضافی 10فیصد سپر ٹیکس جبکہ دیگر تمام شعبوں کی صنعتوں پر 4 فیصد اضافی سپر ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے۔اس کے علاوہ بجٹ میں اعلان کردہ انکم ٹیکس سلیب کے معاملے پر یو ٹرن لیتے ہوئے نئے سلیب جاری کر دیئے ہیں۔



  تازہ ترین   
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ
ایران میں ایک حلقہ مذاکرات، دوسرا جنگ جاری رکھنے کا حامی ہے: جے ڈی وینس
اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا
وزیراعظم اپنی مدت پوری کرینگے، تمام وزارتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے: محسن نقوی
امریکا دوبارہ اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیلئے تیار ہو گیا: ایرانی وزارت خارجہ
عالمی منڈیوں میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پھر مہنگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر