دو روز میں پنجاب اسمبلی کے تین افسران ملازمت سے فارغ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)دو روز میں پنجاب اسمبلی کے تین افسران کو ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔ اسپیکر چوہدری پرویز الہیٰ نے 2 اورسیکرٹری اسمبلی محمد خان بھٹی نےایک افسر کو نوکری سے برخاست کیا۔نوٹیفکیشن کےمطابق پنجاب اسمبلی کے تینو ں افسران کو انکوائری کےبعد الزامات ثابت ہونے پر فارغ کیا گیا۔اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے ڈپٹی اسپیکر کے اسٹاف افسر امان خالد وائیں اور ڈپٹی پبلک ریلیشنز آفیسر شاہد محمود خان کو ملازمت سے برطرف کیا جبکہ سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی نےاسسٹنٹ پروٹوکول آفیسرعظیم احمدبٹ کونوکری سےبرخاست کیا۔ اسپیشل سیکرٹری علی عمران تینوں افسران کی ذاتی شنوائی کریں گے۔



  تازہ ترین   
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ
ایران میں ایک حلقہ مذاکرات، دوسرا جنگ جاری رکھنے کا حامی ہے: جے ڈی وینس
اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا
وزیراعظم اپنی مدت پوری کرینگے، تمام وزارتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے: محسن نقوی
امریکا دوبارہ اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیلئے تیار ہو گیا: ایرانی وزارت خارجہ
عالمی منڈیوں میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پھر مہنگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر