معروف بھارتی ریپ گلوکار رفتار اور اہلیہ نے طلاق کا فیصلہ واپس لے لیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)بالی ووڈ کے معروف ریپ گلوکار دِلن نائیر عرف رفتار اور اُن کی اہلیہ کومل ووہرا نے طلاق کے لیے عدالت می درخواست دے دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریپر رفتار اور اُن کی اہلیہ کومل ووہرا نے سال 2020 میں طلاق کے لیے درخواست دائر کی تھی۔ تاہم، وہ رواں سال اکتوبر میں حتمی کاغذات پر دستخط کریں گے۔جوڑے کے قریبی ذرائع نے ہندوستان ٹائمز کو بتایا کہ ’کورونا وائرس کی وجہ سے ہر چیز میں تاخیر ہوئی لیکن وہ رواں سال 6 اکتوبر کو طلاق کے کاغذات پر دستخط کردیں گے‘۔ذرائع نے بتایا کہ ’مسائل ان کی شادی کے چند دن بعد ہی شروع ہوگئے تھے جس کے بعد اُنہوں نے الگ ہونے کا فیصلہ کیا‘۔جوڑے کے قریبی ذرائع نے کہا کہ ’دونوں اپنی اپنی زندگیوں میں آگے بڑھ چکے ہیں اور اپنے خاندانوں کے ساتھ، خوشگوار زندگی گُزار رہے ہیں‘۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رفتار اور کومل ووہرا نے مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کو اَن فالو کر دیا ہے اور اپنے اپنے سوشل میڈیا ہینڈلز سے ایک دوسرے کے ساتھ تصاویر بھی ڈیلیٹ کر دی ہیں۔رفتار اور کومل ووہرا 2011 میں ایک دوست کے گھر ایک دوسرے سے ملے تھے، انہوں نے تقریباً 5 سال ڈیٹنگ کے بعد 2016 میں شادی کی۔



  تازہ ترین   
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
گورنر راج آخری آپشن، کوشش کر رہے ہیں اس طرف نہ جائیں: خواجہ آصف
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر