سری لنکا میں پیٹرول کی قلت کے باعث پارلیمنٹ کا اجلاس منسوخ

کولمبو (نیشنل ٹائمز) سری لنکا میں پیٹرول کی سنگین قلت کے باعث پارلیمنٹ کا اجلاس منسوخ کردیا گیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ارکان پارلیمنٹ نے پیٹرول کے غیرضروری استعمال کو روکنے کے لئے پارلیمنٹ کے اجلاس کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پارلیمنٹ کا اجلاس دو روز ہونا تھا۔سری لنکا کو 70 سال سے زائد کے عرصے میں سب سے سنگین معاشی بحران کا سامنا ہے۔ سری لنکا کے مرکزی بینک کے گورنر ملک کے دیوالیہ ہونے کا اعلان کرچکے ہیں۔ ملک میں غیرملکی کرنسی کی قلت کے باعث خوراک، تیل اورادویات کی درآمد روک دی ہے۔ایندھن کی قلت کی وجہ سے ملک میں بجلی کی بھی کمی ہوگئی ہے اور شہری پیٹرول اور ایندھن کے لیے گھنٹوں قطار میں لگنے پر مجبور ہیں۔

 

 



  تازہ ترین   
سعودی اتحادی فورسز کا یمن میں حوثیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن شروع کرنے کا اعلان
پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا
ٹرمپ کا پوتن سے ٹیلی فونک رابطہ، توانائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
فرانس کی ایران کیلئے جوہری ہتھیاروں کی مخالفت دوہرا معیار ہے: اسماعیل بقائی
ٹرمپ نے ایران کے مسئلے کے حل میں روس کی شمولیت کا خیر مقدم کیا، کریملن
مودی سرکار نے احتجاج روکنے کیلئے دہلی کو مقبوضہ علاقہ بنا دیا، جگہ جگہ فوج تعینات
ایران اب بھی امریکا کو جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، بلومبرگ
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر