فیشن کے لیے زبان چھدوانا کیسا ہے؟

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ اپنی زبان کو چھدواتے ہیں، ان کے دانت گِرنے لگتے ہیں اور مسوڑھوں سے خون بہتا ہے۔تحقیقی ٹیم نے آٹھ مختلف تحقیقی مطالعات کا مطالعہ کیا جس میں کل 408 افراد شامل تھے جن کی زبان چھِدی ہوئی تھی، مطالعے کے شرکاء نے ایک ماہ سے لے کر 19 سال کی عمر میں زبان پر چھید کیا۔محققین نے چھیدوں کے ارد گرد مسوڑھوں اور دانتوں کا منہ کے دوسرے حصوں سے موازنہ کیا، نتائج سے پتہ چلتا کہ زبان چھیدنے سے دانتوں اور مسوڑھوں پر منفی اثر پڑتا ہے۔تحقیق میں کہا گیا کہ یہ نقصانات وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتے ہیں اور مشورہ دیا کہ زبان اور ہونٹ چھیدنے والے لوگوں کو اپنے دانتوں اور مسوڑھوں کو مزید نقصان سے بچانے کے لیے انہیں ہٹا دینا چاہیے۔



  تازہ ترین   
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات آج کیلئے ختم، کل دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری جاں بحق
اقوام متحدہ میں وزیراعظم نے فلسطین سمیت اہم امور پر مؤقف مدلل انداز میں پیش کیا: اسحاق ڈار
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،7 خوارج جہنم واصل
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر