این سی بی نے ریا چکرورتی کے خلاف عدالت میں چارج شیٹ پیش کردی

ممبئی: (نیشنل ٹائمز)بھارتی اداکارہ اور سشانت سنگھ راجپوت کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی اور ان کے بھائی بڑی مشکل میں پڑ گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے بدھ کے روز عدالت میں اداکارہ ریا چکرورتی اس کے بھائی شوک چکرورتی اور دیگر کے خلاف الزامات کا مسودہ داخل کر دیا ہے۔ یہ الزامات جون 2020 میں اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت سے منسلک منشیات کے مقدمے میں درج کیے گئے تھے۔سماعت کے دوران اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر اتل سرپانڈے نے کہا کہ استغاثہ تمام ملزمان کے خلاف تمام الزامات کو برقرار رکھتا ہے، جیسا کہ عدالت کے سامنے پیش کی گئی چارج شیٹ میں ذکر کیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
آپریشن وعدہ صادق 4 کی 93ویں لہر: تل ابیب سمیت امریکی اڈے نشانہ، موساد ہیڈکوارٹرز تباہ
امریکا کیلئے خوفناک دن، ایران نے 2 لڑاکا طیارے، 2 میزائل، 3 ڈرون مار گرائے
وزیراعظم کا پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
پاکستان اور افغانستان میں امن بات چیت مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہی ہے: چین
امریکا ایران میں رجیم چینج چھوڑ کر پائلٹ ڈھونڈنے کیلئے مدد مانگ رہا ہے، باقر قالیباف
ایران نے امریکا کی 48 گھنٹے کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی
امریکی طیارہ گرائے جانے کا ایران سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: صدر ٹرمپ
وفاقی حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر