بنگلادیش، بھارت میں بارش اور سیلاب سے تباہی، 88 افراد ہلاک

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)بنگلادیش میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں جہاں مجموعی ہلاکتیں 88 ہوگئیں۔ ڈھاکا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بنگلادیش میں ہلاکتوں کی تعداد 36 ہوگئی۔خبر ایجنسی نے بتایا کہ بنگلادیش میں 45 لاکھ افراد سیلاب میں گھرے ہوئے ہیں اور سلہٹ کے علاقے میں سیلاب کے باعث سب سے زیادہ تباہی ہوئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں مزید 7 اموات کے بعد مجموعی ہلاکتیں 88 ہوگئی ہیں۔



  تازہ ترین   
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ
ایران میں ایک حلقہ مذاکرات، دوسرا جنگ جاری رکھنے کا حامی ہے: جے ڈی وینس
اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا
وزیراعظم اپنی مدت پوری کرینگے، تمام وزارتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے: محسن نقوی
امریکا دوبارہ اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیلئے تیار ہو گیا: ایرانی وزارت خارجہ
عالمی منڈیوں میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پھر مہنگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر