بالی وڈ کے مشہور گلوکار ایک گانے کا کتنا معاوضہ وصول کرتے ہیں؟

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) بالی وڈ کے تقریباً تمام گلوکاروں کو ہی بین الاقوامی سطح پر پذیرائی حاصل ہے جس کی وجہ ان کی دلوں کو چھو جانے والی آواز ہے۔آج ہم آپ کو بالی وڈ کے چند پرانے اور مایہ ناز گلوکاروں کے معاوضوں سے متعلق بتائیں گے کہ یہ فلموں میں اپنے ایک گانے کی کتنی رقم لیتے ہیں۔ارجیت سنگھ:دلوں کو موہ لینے والی آواز اور رومانوی گانوں کے بادشاہ ارجیت سنگھ ان چند گلوکاروں میں سے ایک ہیں جنہوں نے بہت ہی کم عرصے میں مداحوں کے دلوں میں اپنی جگہ بنائی۔ارجیت نے اب تک ان گنت سپر ہٹ گانے گائے اور 35 سالہ گلوکار کی فین فولوونگ بھی حیران کن ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ارجیت سنگھ اپنے ایک گانے کے 15 لاکھ بھارتی روپے لیتے ہیں۔نیہا ککڑ:مخصوص آواز کی مالک نیہا ککڑ سے یقیناً کون ناواقف ہوسکتا ہے، انڈین آئیڈل سے اپنے سفر کا آغاز کرنے والی نیہا ان گلوکاروں میں شامل ہیں جنہیں صفِ اول کی گلوکارہ سمجھا جاتا ہے۔نیہا ککڑ فلموں میں اپنے ایک گانے کے 10 سے 15 لاکھ روپے وصول کرتی ہیں۔بادشاہ:’ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے’ کے گلوکار ادیتیا پراتیک سنگھ المعروف بادشاہ اپنے ایک گانے کا 20 لاکھ روپے معاوضہ وصول کرتے ہیں۔



  تازہ ترین   
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
گورنر راج آخری آپشن، کوشش کر رہے ہیں اس طرف نہ جائیں: خواجہ آصف
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر