بھارتی اداکارہ کا دانتوں کی غلط سرجری سے چہرہ بگڑ گیا

ممبئی (نیشنل ٹائمز): بھارت کی معروف اداکارہ سُواتی ستیش کے دانتوں کی غلط سرجری سے ان کا چہرہ بری طرح پھول گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سواتی ’روٹ کینل‘ سرجری کرانے ڈینٹل کلینک گئیں جہاں ڈاکٹروں نے ان کے دانتوں کی سرجری غلط انداز میں کس جس سے ان کے مسوڑے اور چہرے پر سوجن آگئی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ سرجری کی وجہ سے اداکارہ کے ہونٹ بھی پھول کر لٹک گئے ہیں۔ سوتی ستیش کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے کہا تھا کہ چہرہ چند گھنٹوں میں ٹھیک ہوجائے گا لیکن سرجری کے 20 دن گزرنے کے بعد بھی صحیح نہیں ہوا۔اس واقعے کی وجہ سے اداکارہ کئی دنوں سے گھر سے باہر نہیں نکل رہی ہیں اور ان کے پروجیکٹس کی شوٹنگ بھی متاثر ہے جبکہ سواتی ڈینٹل کلینک کے خلاف قانونی راستہ اختیار کرنے پر غور کررہی ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے
ایران مذاکرات کے ساتھ مزاحمت اور استقامت کا سلسلہ بھی جاری رکھے گا، مسعود پزشکیان
سعودی عرب کے 2 ہوائی اڈوں پر حوثیوں کے حملے، 3 افراد جاں بحق، 36 زخمی
بھارتی فوج اور گودی میڈیا کا پاکستان مخالف گمراہ کن پروپیگنڈا بھارت میں بھی ناکام
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر