جیسمین بھاسین اور علی گونے کب شادی کر رہے ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)بھارت ٹیلی وژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ جیسمین بھاسین نے اداکار علی گونے کے ساتھ اپنی شادی سے متعلق بتادیا۔حالیہ انٹرویو میں جیسمین بھاسین سے بات چیت کے دوران، اُن کے بوائے فرینڈ علی گونے کے ساتھ ان کی شادی کی افواہوں کے بارے میں پوچھا گیا۔ اس سوال کے جواب میں جیسمین بھاسین نے کہا کہ ’ہمارا جلد شادی کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے کیونکہ ہم دونوں بہت پُرجوش ہیں اور فی الحال ہماری واحد ترجیح ہمارا کیریئر ہے‘۔ جیسمین نے کہا کہ ’میں نے اور علی نے کہا تھا کہ ہم بہت جلد ایک اہم اعلان کرنے والے ہیں جسے لوگوں نے شادی کا اعلان سمجھا جبکہ ایسا کچھ بھی نہیں ہے‘۔اداکارہ نے کہا کہ ’ہم نے اپنے یوٹیوب چینل کے حوالے سے اعلان کرنا تھا لیکن سب نے شادی کا اعلان سمجھ لیا تھا‘۔جیسمین نے طنزیہ انداز میں کہا کہ ’ابھی شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے کیونکہ ہم خود ابھی بچے ہیں‘۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے
ایران مذاکرات کے ساتھ مزاحمت اور استقامت کا سلسلہ بھی جاری رکھے گا، مسعود پزشکیان
سعودی عرب کے 2 ہوائی اڈوں پر حوثیوں کے حملے، 3 افراد جاں بحق، 36 زخمی
بھارتی فوج اور گودی میڈیا کا پاکستان مخالف گمراہ کن پروپیگنڈا بھارت میں بھی ناکام
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر