فادرز ڈے کے موقع پر بالی ووڈ اسٹارز کا والد سے اظہارِ محبت

ممبئی (سن نیوز): دنیا بھر میں والد سے محبت کے اظہار کے لیے ’فادرز ڈے‘ منایا جارہا ہے اور اس خاص دن کے موقع پر بالی ووڈ کی معروف شخصیات نے بھی والد کے نام نیک پیغامات لکھے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق والد کے عالمی دن کی مناسبت سے معروف بھارتی فلم اسٹارز نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے فادرز سے محبت کا اظہار کیا جن میں معروف اداکارہ کرینہ کپور، سارہ علی خان اور انوشکا شرما سمیت دیگر شامل ہیں۔سپر اسٹار کرینہ نے انسٹاگرام پر اپنے والد رندھیر کپور کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں ’’پاپا‘‘ لکھا اور دل والے ایموجی کے ساتھ ’فادرز ڈے‘ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔



  تازہ ترین   
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر