عالیہ بھٹ نے مداحوں کو فلم’برہمسترا‘ کے ولن سے ملوادیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)معروف بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے مداحوں کو اپنی نئی فلم ’برہمسترا‘ کے ولن سے متعارف کروادیا ہے۔عالیہ بھٹ نے فوٹو ایند ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فلم کا ایک پوسٹر شیئر کیا ہے، جس پر اداکارہ مونی رائے کو ولن کے روپ میں دیکھا جاسکتا ہے۔اُنہوں نے مونی رائے کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ سب اپنے آپ کو قابو میں رکھیں، کیونکہ یہ ’کوئین آف ڈارکنیس‘ ہیں۔اُنہوں نے مزید لکھا کہ برہمسترا کا حصول جذبہ سے طے ہوتا ہے، اس لیے جنون یعنی ہماری ’کوئین آف ڈارکنیس‘ سے ملیے!عالیہ بھٹ نے اپنی انسٹا پوسٹ میں یہ اعلان بھی کیا کہ فلم کا آفیشل ٹریلر آج یعنی 15 جون کو ریلیز کیا جائے گا۔دوسری جانب، فلم کے ڈائریکٹر آیان مکھرجی نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فلم میں مونی رائے کی شاندار اداکاری کی تعریف کی ہے۔



  تازہ ترین   
آپریشن وعدہ صادق 4 کی 93ویں لہر: تل ابیب سمیت امریکی اڈے نشانہ، موساد ہیڈکوارٹرز تباہ
امریکا کیلئے خوفناک دن، ایران نے 2 لڑاکا طیارے، 2 میزائل، 3 ڈرون مار گرائے
وزیراعظم کا پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
پاکستان اور افغانستان میں امن بات چیت مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہی ہے: چین
امریکا ایران میں رجیم چینج چھوڑ کر پائلٹ ڈھونڈنے کیلئے مدد مانگ رہا ہے، باقر قالیباف
ایران نے امریکا کی 48 گھنٹے کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی
امریکی طیارہ گرائے جانے کا ایران سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: صدر ٹرمپ
وفاقی حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر