فائزر ویکسین 6 ماہ سے 4 سال کے بچوں کے لیے مؤثر قرار

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے فائزر بائیو این ٹیک کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین 6 ماہ سے 4 سال کی عمر کے بچوں کے لیے محفوظ اور مؤثر قرار دے دی گئی۔ایف ڈی اے کی جانب سے جاری کردہ حالیہ رپورٹ کے مطابق چھوٹے بچوں میں فائزر ویکسین کے استعمال سے متعلق کوئی نئے حفاظتی خدشات سامنے نہیں آئے جس کے بعد یہ ویکسین 6 ماہ سے 17 سال کے بچوں کے لیے محفوظ اور مؤثر قرار دے دی گئی ہے۔ابتدائی تحقیق میں دس کورونا (اومی کرون) سے متاثرہ بچوں پر مشتمل گروپ پر ویکسین ٹیسٹ کی گئی جس کا نتیجہ 80 فیصد تک رہا۔امریکی صدر جوبائیڈن نے 21 جون سے 6 سال سے کم عمر کے بچوں کو بھی ویکسی نیشن کی اجازت دے دی ہے۔



  تازہ ترین   
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات آج کیلئے ختم، کل دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری جاں بحق
اقوام متحدہ میں وزیراعظم نے فلسطین سمیت اہم امور پر مؤقف مدلل انداز میں پیش کیا: اسحاق ڈار
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،7 خوارج جہنم واصل
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر