بائی پولر ڈس آرڈر کی شناخت کے لیے نیا بلڈ ٹیسٹ

پیرس (نیشنل ٹائمز): سائنسدانوں کی بین الاقوامی ٹیم نے مشترکہ طور پر انسانی لہو میں چھ ایسے بایومارکر دریافت کئے ہیں جو بائی پولر جیسے مریض کی شناخت کرسکتے ہیں۔ اس کاوش سے کروڑوں افراد مستفید ہوسکیں گے۔مونٹ پولیئر یونیورسٹی ہسپتال، فرانس، سوئزرلینڈ کے نفسیاتی ہسپتال لیس ٹوئسس، اور جامعہ پٹس برگ کے سائنسدانوں نے ایک کمپنی ایلسی ڈیاگ کے تعاون سے معلوم کیا ہے کہ خون کا ٹیسٹ بائی پولر مرض کی شناخت کرسکتا ہے۔ اس کے تمام شواہد جریدے نیچر میں شائع ہوئے ہیں۔دنیا بھر میں جہاں ڈپریشن کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 30 کروڑہے ان میں سے 40 فیصد تعداد کسی طرح بائی پولر کی شکار ہوسکتی ہے۔ اس کیفیت میں غمی خوشی کا مزاج بدلتا رہتا ہے۔ مایوسی کے دورے پڑتے ہیں اور اپنی ذات سے اعتبار بھی ختم ہوجاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مریض کا رویہ کسی پیشگوئی کے قابل نہیں رہتا۔



  تازہ ترین   
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم
یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات آج کیلئے ختم، کل دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر