اداکارہ انعمتا قریشی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی اداکارہ انعمتا قریشی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔جیو انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل ’میرا رب وارث‘ کی اداکارہ انعمتا کے ہاں گزشتہ ہفتے بیٹے کی پیدائش ہوئی۔انہوں نے اپنے مداحوں کو یہ خوشخبری گزشتہ روز سوشل میڈیا پر سنائی ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انعمتا قریشی نے اپنے شوہر اور نوزائیدہ بیٹے کے ہمراہ اپنی تصویریں شیئر کیں۔اداکارہ انعمتا قریشی کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقعانعمتا قریشی نے اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں بیٹے کی تاریخِ پیدائش کے ساتھ نیلے رنگ کا دل اور نظرِ بد دور کا ایموجی بنایا ہے۔انعمتا قریشی کی اس پوسٹ پر اُنہیں معروف فنکاروں سمیت مداحوں کی جانب سے بھی خوب مبارکبادیں موصول ہو رہی ہیں۔

 



  تازہ ترین   
آپریشن وعدہ صادق 4 کی 93ویں لہر: تل ابیب سمیت امریکی اڈے نشانہ، موساد ہیڈکوارٹرز تباہ
امریکا کیلئے خوفناک دن، ایران نے 2 لڑاکا طیارے، 2 میزائل، 3 ڈرون مار گرائے
وزیراعظم کا پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
پاکستان اور افغانستان میں امن بات چیت مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہی ہے: چین
امریکا ایران میں رجیم چینج چھوڑ کر پائلٹ ڈھونڈنے کیلئے مدد مانگ رہا ہے، باقر قالیباف
ایران نے امریکا کی 48 گھنٹے کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی
امریکی طیارہ گرائے جانے کا ایران سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: صدر ٹرمپ
وفاقی حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر