کترینہ سے شادی کے بعد وکی کوشل کی زندگی کیسی گُزر رہی ہے؟

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بالی ووڈ اداکار وکی کوشل نے کہا ہے کہ کترینہ کیف کے ساتھ شادی شدہ زندگی اچھی گزر رہی ہے۔وکی کوشل اور کترینہ کیف نے ایک سال سے زیادہ ڈیٹنگ کے بعد دسمبر 2021 میں شادی کی تھی، ان کی شادی میں صرف دوستوں اور اہل خانہ نے شرکت کی تھی۔وکی کوشل نے اب کترینہ کے ساتھ اپنی شادی شدہ زندگی کے بارے میں بات کی ہے۔اداکار نے کہا کہ ’کترینہ کیف کے ساتھ ان کی شادی شدہ زندگی اچھی گزر رہی ہے، انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ازدواجی زندگی ’سکون بھری‘ ہے۔‘واضح رہے کہ حال ہی میں، یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ کترینہ کیف حاملہ ہیں۔ تاہم اداکارہ کی ایجنسی نے ان افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’ان میں کوئی صداقت نہیں ہے۔‘بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ وکی کوشل اور کترینہ کیف دونوں اپنے اگلے پروجیکٹس کے لیے تیاری کر رہے ہیں جبکہ کترینہ ’ٹائیگر 3‘ میں نظر آئیں گی۔



  تازہ ترین   
آپریشن وعدہ صادق 4 کی 93ویں لہر: تل ابیب سمیت امریکی اڈے نشانہ، موساد ہیڈکوارٹرز تباہ
امریکا کیلئے خوفناک دن، ایران نے 2 لڑاکا طیارے، 2 میزائل، 3 ڈرون مار گرائے
وزیراعظم کا پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
پاکستان اور افغانستان میں امن بات چیت مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہی ہے: چین
امریکا ایران میں رجیم چینج چھوڑ کر پائلٹ ڈھونڈنے کیلئے مدد مانگ رہا ہے، باقر قالیباف
ایران نے امریکا کی 48 گھنٹے کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی
امریکی طیارہ گرائے جانے کا ایران سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: صدر ٹرمپ
وفاقی حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر