تفہین شریف ٹیمسائیڈ کی پہلی ایشیائی مسلم ڈپٹی میئر منتخب

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)انگلینڈ کے علاقے ٹیمسائیڈ (tameside) کی پہلی ایشیائی مسلم برٹش پاکستانی خاتون ڈپٹی میئر منتخب ہوگئیں۔تفہین شریف کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے۔ تفہین شریف(tafheen) کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر انسانی ہمدردی کا مسئلہ ہے جس کے لیے ایک سنجیدہ حل کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم سب کو اس پر بات کرنے کی ضرورت ہے۔



  تازہ ترین   
اسحاق ڈار کی انڈونیشی، مصری اور شامی وفود سے ملاقاتیں، غزہ پر تبادلہ خیال
ترلائی امام بارگاہ حملہ: جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء میں امدادی چیک تقسیم
کابل دہشتگردی کیخلاف غیرسنجیدہ، فضائی کارروائی کرسکتے ہیں: خواجہ آصف
وزیراعظم غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے
کراچی: رینجرز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کا مطلوب دہشتگرد گرفتار
صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو رمضان المبارک کی مبارکباد
رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا
سہیل آفریدی کا عمران خان کی رہائی کیلئے فورس بنانے کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر