ملک میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز): ملک میں ایڈز کے مرض میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ ہوگیا۔ وزارت قومی صحت نے ایڈز کے مریضوں سے متعلق اعدو شمار ایوان میں پیش کر دیئے ہیں، جس میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 40 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔وزارت قومی صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دورن 1 لاکھ ایچ آئی وی ٹیسٹ کیے گئے، ایچ آئی وی کے نئے انفیکشنزکی تعداد کو کم کرنے کیلئے قومی اہداف کو ایس ڈی جیز سے ہم آئنگ کیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم
یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان
حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر