2 ایل این جی کارگوز کی خریداری کیلئے موصول بولیاں کھول دیں گئیں

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)جون کیلئے 2 مزید ایل این جی کارگوز کی خریداری کے لیے پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے موصول ہونے والی عالمی بولیاں کھول دیں۔ایل این جی سپلائی کی بولیاں یکم سے 2 جون اور 28 سے 29جون کیلئےطلب کی گئی ہیں۔یکم سے 2 جون کیلئے کم سے کم 23ڈالر 96 سنٹس فی ایم ایم بی ٹی یوکی بولی موصول ہوئی، 28 سے 29جون کی سپلائی کیلئے 22ڈالر 49 سنٹس فی ایم ایم بی ٹی یو کی کم سے کم بولی آئی۔کم سے کم بولیوں کی حتمی منظوری کا فیصلہ پی ایل ایل کا بورڈ کرے گا۔ْ

 



  تازہ ترین   
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے
ایران مذاکرات کے ساتھ مزاحمت اور استقامت کا سلسلہ بھی جاری رکھے گا، مسعود پزشکیان
سعودی عرب کے 2 ہوائی اڈوں پر حوثیوں کے حملے، 3 افراد جاں بحق، 36 زخمی
بھارتی فوج اور گودی میڈیا کا پاکستان مخالف گمراہ کن پروپیگنڈا بھارت میں بھی ناکام
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر