امریکی سینیٹ میں اسقاط حمل کا بل منظور ہونے کا امکان نہ ہونے کے برابر

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز): امریکی سینیٹ میں اسقاط حمل حقوق پر ووٹنگ بدھ کو متوقع ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سینیٹ میں اسقاط حمل سے متعلق بل منظور ہونے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔سینیٹ میں اکثریتی رہنما چک شومر کا کہنا ہے کہ ری پبلکنز بل کو روکنےکی کوشش کر چکے ہیں، ری پبلکنز کو دکھانا ہو گا کہ اب وہ کس طرف ہیں۔حال ہی میں اسقاط حمل سے متعلق امریکی سپریم کوٹ کے متوقع فیصلے کا مسودہ لیک ہوا تھا۔اس حوالے سے امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ اسقاط حمل کے حق میں کانگریس سے قانون منظور کرانے کے لیے کام کرنا ہو گا اور یہ مقصد اسی صورت حاصل ہو گا جب زیادہ سے زیادہ ڈیموکریٹس منتخب ہوں گے۔امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ووٹرز ایسے عہدیدار منتخب کریں جو اسقاط حمل حقوق کے حامی ہوں۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے
ایران مذاکرات کے ساتھ مزاحمت اور استقامت کا سلسلہ بھی جاری رکھے گا، مسعود پزشکیان
سعودی عرب کے 2 ہوائی اڈوں پر حوثیوں کے حملے، 3 افراد جاں بحق، 36 زخمی
بھارتی فوج اور گودی میڈیا کا پاکستان مخالف گمراہ کن پروپیگنڈا بھارت میں بھی ناکام
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر