بھارت میں بغیر اجازت سموسہ کھانے پر ایک شخص قتل

اسلام آباد ( نیشنل ٹائمز)بھارت میں ایک شخص کو دکان میں گھس کر دکان کے مالک کی اجازت کے بغیر سموسہ کھانے پر قتل کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ بھارت میں دہلی کے علاقے چھولا کے شنکر نگر میں پیش آیا۔چھولا مندر تھانہ انچارج نے اس شخص کی شناخت ونود اہیروار کے نام سے کی ہے۔انچارج نے بتایا ہے کہ’جب اہیروار ایک دکان میں داخل ہوا اور سموسہ اٹھا کر کھانے لگا تو مالک نے اسے ڈانٹا اور پھر اس کے سر پر ڈنڈا مارا جس سے اہیروار کی موت واقع ہو گئی‘۔اُنہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ ’دکان کے مالک ہری سنگھ اہیروار اور اس کے 20 سالہ بیٹے کو قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے‘۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے
ایران مذاکرات کے ساتھ مزاحمت اور استقامت کا سلسلہ بھی جاری رکھے گا، مسعود پزشکیان
سعودی عرب کے 2 ہوائی اڈوں پر حوثیوں کے حملے، 3 افراد جاں بحق، 36 زخمی
بھارتی فوج اور گودی میڈیا کا پاکستان مخالف گمراہ کن پروپیگنڈا بھارت میں بھی ناکام
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر