متحدہ حکومت کی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد ( نیشنل ٹائمز) متحدہ حکومت کی 38 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا یا ، کابینہ کے 31 وزرا ، 3 وزرائے مملکت اور 3 مشیروں نے حلف لیا ۔

ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں چیئرمین سینیٹ سردار صادق سنجرانی نے وفاقی کابینہ سے حلف لیا ۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف بھی موجود تھے ۔

خیال رہے کہ متحدہ حکومت تشکیل پانے کے8روز بعد وفاقی کابینہ نے حلف لیا ہے ۔وفاقی کابینہ میں (ن ) لیگ کے 14،پیپلزپارٹی کے 9 ، جےیوآئی کے 4،ایم کیوایم کے2 ارکان جب کہ بی اےپی،جمہوری وطن پارٹی سے ایک ایک وفاقی وزیر شامل ہے ۔

وفاقی وزرامیں خواجہ آصف، احسن اقبال، راناثنااللہ، ایازصادق ، مفتاح اسماعیل، جاویدلطیف، ریاض پیرزادہ ، راناتنویرحسین،خرم دستگیر،مریم اورنگزیب ، سعدرفیق، مرتضیٰ جاویدعباسی،اعظم نذیرتارڑ، خورشیدشاہ،شیری رحمان،عبدالقادرپٹیل،شازیہ مری ، نویدقمر،مرتضیٰ محمود، ساجدطوری، احسان مزاری ، عابد حسین، اسعد محمود، عبدالواسع، مفتی عبدالشکور، طلحہ محمود، امین الحق، فیصل سبزواری، اسرار ترین، شاہ زین بگٹی اور طارق بشیر چیمہ بھی وفاقی کابینہ کاحصہ ہیں ۔ وزرائےمملکت میں عائشہ غوث پاشا،حناربانی کھر،عبدالرحمان کانجو جبکہ مشیران میں قمرزمان کائرہ،امیرمقام اورعون چودھری شامل ہیں ۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 20 نشستوں پر پولنگ جاری، ایک حلقے میں ووٹنگ ملتوی
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین
مزید جنگی جہاز نہ بھیجا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے: امریکی جنرل
ایرانی انفراسٹرکچر پر حملوں کا نتیجہ امریکی حاکمانہ نظام کی تباہی ہوگی، محمد مخبر
ماسکو: معروف ریستوران میں خودکش دھماکا، 3 افراد ہلاک، 21 زخمی
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر