فرانس میں شہباز شریف کے وزیر اعظم اور حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ منتخب ہونے پر جشن

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)فرانس میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں سردار ظہور اقبال، نوجوان رہنما رانا محمود، راجہ اشفاق احمد، راؤ طاہری سمیت دیگر نے شہباز شریف کے وزیر اعظم اور حمزہ شہباز شریف کے وزیر اعلیٰ منتخب ہونے پر جشن منایا۔اس موقع پر آتشبازی کا مظاہرہ کیا گیا، ڈھول کی تھاپ پر رقص اور بھنگڑے ڈالے گئے جبکہ مٹھائیاں بھی تقسیم کی گئیں۔جنگ / جیو سے گفتگو کرتے ہوئے اس موقع سینئر نائب صدر سردار ظہور اقبال اور ن لیگ یوتھ یورپ کے صدر رانا محمود نے کہا کہ ہمارے رہنماؤں نے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پیلٹ فارم پر اکٹھا کر کے مل کر ملک کی تباہ شدہ معیشت کو مستحکم کرنے اور عوام کو مہنگائی کی چکی سے نکالنے کا چیلنج قبول کیا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم اوورسیز پاکستانی ان کے شانہ بشانہ ہوں گے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے
ایران مذاکرات کے ساتھ مزاحمت اور استقامت کا سلسلہ بھی جاری رکھے گا، مسعود پزشکیان
سعودی عرب کے 2 ہوائی اڈوں پر حوثیوں کے حملے، 3 افراد جاں بحق، 36 زخمی
بھارتی فوج اور گودی میڈیا کا پاکستان مخالف گمراہ کن پروپیگنڈا بھارت میں بھی ناکام
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر